ایکنا تھران: دین اسلام کے مطابق روزہ داری بدن کی طاقت کے علاوہ باطنی پاکیزگی میں بھی مددگار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514144 تاریخ اشاعت : 2023/04/19
ایکنا تھران: رمضان کے بائیسوں دن ہم خدا سے چاہتے ہیں کہ جنت کو ہمارا مقدر کردے
خبر کا کوڈ: 3514091 تاریخ اشاعت : 2023/04/11
دنیا میں بچوں کی روزہ داری/ ۴
ایکنا تھران: ماڈرن دنیا میں مختلف گیمز اور کھلونوں کے باوجود عمان میں «قرنقشوه» کی رسم باقی ہے جہاں بچے چراغ لیکر ترانوں کے ساتھ رمضان کا استقبال کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514038 تاریخ اشاعت : 2023/04/02
فرصت بندگی / ۳
ایکنا تھران: روزہ داری خاص انداز کے ساتھ اہم روحانی اثرات رکھتی ہے اور اسکے لیے آنکھ، کان، زبان اور ہاتھوں کو بھی کنٹرول کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514032 تاریخ اشاعت : 2023/04/01
فرصت بندگی/ ۳
ایکنا تھران: روزہ دار انسان آسانی سے اپنی خواہشات پر کنٹرول کرسکتا ہے اور جب خواہشات نفس پر تسلط ہو تو خود بخود عقل و حکمت میں اضافہ ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514016 تاریخ اشاعت : 2023/03/28
رمضان کے بارے میں کہا گیا ہے کہ اس مبارک مہینے میں شیطان بندھے ہوتے ہیں توکیا ممکن نہیں کہ کوئی اس میں بہک جائے یا غلطی کریں؟
خبر کا کوڈ: 3511746 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
مختلف ممالک میں مختلف آداب اور روایتوں کے ساتھ روزہ داری کا عمل جاری ہے، مختلف تصاویر میں مختلف ممالک کی روزہ داری کی جھلکیاں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511691 تاریخ اشاعت : 2022/04/16
فضایل و آداب رمضان
روزہ کے کافی آداب ہیں تاہم کتاب «کنز المرام فی اعمال شهرالصیام» بعض اہم آداب کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511666 تاریخ اشاعت : 2022/04/12
تہران(ایکنا) رمضان المبارک قریب آرہا ہے اور ماہرین فلکیات کے مطابق مختلف ممالک میں مختلف روزہ داری کے اوقات مختلف ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511395 تاریخ اشاعت : 2022/02/28